Follow us:
+(92) 333 3590682

Our Blog

اگر ماں باپ تھوڑا ساکڑوا گھونٹ پی کر،تھوڑا سا پیسہ خرچ کرکے، تھوڑا سا وقت لگاکربچے کی اچھی تربیت کردیں ،اس کی زندگی بنادیں ، توخود اس کے بچے کو توفائدہ ہوگا ہی، ماں باپ کو بھی فائدہ ہو گا، وہ ان کی خدمت کرے گا، ان کے حقوق پہچانے گا،اگرہمارے بچے کی زندگی بن […]

ماں باپ کی نافرمانی کی سزا دنیاہی میں ملے گی اگروالدین کی نافرمانی کی جاوے ،تو دنیا میں اس کا انجام برا ہونے لگتاہے ، اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلماگروالدین کی نافرمانی کی جاوے ،تو دنیا میں اس کا انجام برا ہونے لگتاہے ، اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد […]

۔ حدیث شریف میں آیا ہے کہ رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا:دعا مانگنا بعینہٖ عبادت کرنا ہے۔ پھر آپ نے (بطور2دلیل) قرآنِ کریم کی یہ آیت تلاوت فرمائی: اور تمہارے رب نے فرمایا ہے: مجھ سے دعا مانگا کرو، میں تمہاری دعا قبول کروںگا۔ بے شک جو لوگ (ازراہِ تکبر) میری عبادت سے سرتابی کرتے […]

رسولِ خدا ﷺ نے ارشاد فرمایا ہے کہ اگر میں کسی کوحکم کرتا کہ کسی کوسجدہ کرے تو عورتوں کوحکم کرتا کہ اپنے شوہروں کوسجدہ کریں، ان حقوق کی وجہ سے جوخدانے ان پر شوہروں کے مقرر فرمائے ہیں۔ اور آپ نے فرمایا کہ اگر شوہر بیوی کو حکم کرے کہ زرد پہاڑ سے کالے […]

حضر ت عبداللہ بن عباس نے ایک روایت نقل کی ہے کہ اگر کسی کے والدین زندہ ہیں ، اورآدمی اس حالت میں صبح کرتاہے کہ اس کے والدین اس سے خوش ہیں ، صبح اس حالت میں اٹھتا ہے، کہ اس کے والدین اس سے خوش ہیں ، تو اس کے لیے جنت کے […]